Don't Miss
graphic2

منتخب مضامین

جنید جمشید کی زندگی پر ایک نظر

download

کراچی: معروف نعت خواں جنید جمشید طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ان کے گلوکاری کے میدان سے نعت خواں بننے تک کے سفر سمیت زندگی پر بھی ایک نظر۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کو پیدا ہوئے، 52 سالہ جنید جمشید کی زندگی نشیب و فراز اور جدوجہد سے عبارت رہی۔ انہوں نے لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ سے ڈگری ...

Read More »

شریف خاندان کی دولت کے چرچے اور خرچے

5

لاہور: شریف خاندان کےاثاثوں اوربڑھتی دولت کا معاملہ موضوع بحث ہے۔گزشتہ تین دہائیوں سےکسی نہ کسی شکل میں موضوع بحث رہا لیکن پانامہ لیکس کےانکشافات کےبعد اب یہ معاملہ تذکرے سے بڑھ کر تحقیقات کےمطالبے کی شکل اختیار کرگیاہے۔ ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ پاکستان کےامیرترین گھرانوں میں شریف خاندان کا چوتھا نمبرہے۔ شریف فیملی کےسربراہ ...

Read More »

عالمی دن برائے دیہی خواتین

new6

پوری دنیامیں ہرسال 15اکتوبرکو دیہی خواتین کاعالمی دن منایاجاتاہے۔دیہی خواتین کاعالمی دن 18دسمبر 2007کو جنرل اسمبلی نے مشترکہ طورپر منظورکرکے ، پہلی دفعہ 15اکتوبر1980کومنایاگیا ۔اس دن کامقصددیہی خواتین کی خدمات اورمعاشرے کی تعمیر وتشکیل اورملک کی تعمیروترقی میں میں انکے مثبت کردارکااعتراف کرناہے۔کسی بھی ملک کی تعمیروترقی میں خواتین کابہت اہم کردارہوتاہے۔ خصوصاً زرعی شعبے میں دیہی خواتین کاکردارکبھی نظراندازنہیں ...

Read More »

عوام ہی بچی ہے وہ بھی گروی رکھ دیں

col_logo

آج رؤف کلاسرا صاحب کا کالم پڑھا جو شائع تو شاید دو تین دن پہلے ہوا تھا لیکن میری نظر سے آج گزرا۔انھوں نے پاکستان کی کچھ عمارتیں گروی رکھنے کے بارے میں بات تحریر کی تھی اور مزید بھی بہت خوب تجزیہ کیا تھا۔ ایک عمارت ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے بارے میں انھوں نے کہا کہ اس کی ...

Read More »

پانی پانی کے محتاج

جاوید چوہدری آپ ذرا دیر کے لیے پاکستان کے ابتدائی دنوں کی طرف آئیے۔ پانی مہاجرین کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ تھا‘ پاکستان کے اکاؤنٹ میں اس وقت صرف 22 لاکھ روپے تھے‘ فوج‘ پولیس‘ عدلیہ اور سول ایڈمنسٹریشن کا نام و نشان نہیں تھا‘ وزراء کو اپنے محکموں اور محکموں کو اپنے وزیروں کی خبر نہیں تھی‘ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow