Don't Miss
graphic2

تارکین وطن کی خبریں

ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف پالیسیاں ،ڈنڈی سکاٹ لینڈمیں پرامن مظاہرہ،مسلم لیگی رہنما فخراقبال چوہدری کاخطاب

ڈنڈی(نیوزڈیسک)ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف پالیسیاں ،ڈنڈی سکاٹ لینڈمیں پرامن مظاہرہ،تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈکے شہر ڈنڈی میں گذشتہ روزٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف پالیسیوں کے خلاف ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا جس میں ان پالیسیوں کی شدیدمذمت کی گئی ۔مظاہرین کا کہنا تھا ہ ان پالیسیوں سے مذہبی منافرت ،نسلی تعصب اورانتہاپسندی پھیلے گی۔اس موقع پر مسلم لیگ ن ...

Read More »

پاکستان کو پابندی کے شکار مسلم ممالک میں شامل کرنا زیر غور نہیں، امریکی سفارتخانہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پابندی کا شکار ہونے والے 7 مسلم ممالک میں شام کرنے پر کوئی غور نہیں کیا جارہا اور پاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک ...

Read More »

امریکی ویزے کیلئے پاکستانیوں کی سخت ترین جانچ پڑتال ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا آپ دیکھیں گے کہ ہم تمام درخواست گزاروں کی سخت ترین جانچ پڑتال کریں گے اور میرا مطلب حقیقت میں سخت ترین ہے، اگر ہمیں اس بات کا معمولی سا بھی شبہ ہوا کہ کوئی شخص امریکا آکر مسئلہ پیدا کرسکتا ہے تو ہم اسے یہاں آنے ...

Read More »

سعودی عرب میں دہشت گری کے الزام میں 13 پاکستانیوں سمیت 16 افراد گرفتار

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کےالزام میں 16 افراد کو گرفتار کیا ہے  جس میں سے 13 کا تعلق پاکستان اور دیگر 3 مقامی افراد ہیں۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ...

Read More »

برطانوی سپریم کورٹ نے بریگزیٹ سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری ضروری قراردے دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے لیے ایک نیا امتحان برطانوی سپریم کورٹ نے بریگزیٹ پر کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل حکم سنایاہے کہ حکومت پارلیمنٹ سے اس کی منظوری لے ۔وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق عدالتی حکم سے بریگزیٹ کا شیڈول متاثر نہیں ہوگا۔عدالتی حکم کا احترام کیاجائے گا۔حکومت یہ عمل مارچ میں شروع کرنا چاہتی تھی ۔

Read More »

دبئی حکام کی نئی امیگریشن پالیسی،ہیلتھ انشورنس کے بغیر ویزے کا اجراء نہیں ہوگا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی حکام کی نئی امیگریشن پالیسی،ہیلتھ انشورنس کے بغیر ویزے کا اجراء نہیں ہوگا،تفصیلات کے مطابق مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی حکام نے واضح کیا ہے کہ ہیلتھ انشورنس ویزے کے خواہش مند افرادکے لیے نہایت ضروری ہے ۔جس کاکروانا ہر صورت لازمی ہوگا۔اس نئے قانون پر رواں سال یکم جنوری سے عمل درآمد شروع ہے۔اس قانون کا ...

Read More »

معروف پاکستانی اخبار،ٹی وی کی غیر ذمہ دارانہ صحافت، بی بی سی خبردرستی پرنازاں

قومی اخبارکہلوانے والے ایسے اداروں کو بی بی سی کے سامنے اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا ہے جوکہ صحافتی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے برمنگھم(عمران بشیر)بی بی سی نے اپنے رپورٹرکی خبرکودرست قراردیتے ہوئے کسی بھی قسم کی تحقیقات کی خبرکوردکیا ہے۔بی بی سی کا کہنا ہے کہ’’ ادارہ اپنی صحافتی اقدارپر قائم ہے اورمطمئن ہے کہ یہ خبردرستی ...

Read More »

ماسٹرکارڈاورنادراکے درمیان معاہدہ،شناختی کارڈرقوم وصولی کے لیے استعمال ہوسکے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس معاہدے کے ذریعے پاکستانی شہری حکومت پاکستان سے اپنے 13 ڈیجٹ کے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ادائیگیاں حاصل کر سکیں گے، اس نظام کی بدولت شہریوں کو اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اندرون ملک اور بیرونِ ملک سے آنے والی ادائیگیوں کو وصول کرنے کیلیے بینک برانچ یا ...

Read More »

شریف فیملی عدالت میں ثبوتوں کے ساتھ پیش ہو۔اوورسیز پاکستانی

لندن(عرفان الحق)پاناما لیکس پیپرز میں متعدد ممالک کے سربراہان مملکت اور اہم شخصیات کے نام آئے تو دنیا میں ایک تہلکہ میچ گیا لیکن پاکستان واحد ملک ہے جہاں اس کیس کو باقاعدہ طور پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میں لے جایا گیا اور آج کل اس کیس کی سماعت روزنامہ کی بنیادوں کا ہو رہی ہے۔ اس ...

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈنذیراحمداورلارڈقربان حسین کی مسلم لیگ برطانیہ کے صدرزبیرگل پر حملے کی مذمت

لندن(عرفان الحق)برطانوی رکن پارلیمںٹ لارڈ نذیر احمد اور لارڈ قربان حسین نے مسلم لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل پر ہونیوالے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ برطانوی میں ایسے واقعات کا رونما ہونا افسوس ناک امر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زبیر گل پر حملہ کرنےوالے افراد کو گرفتاری کے بعد سخت سزا ملنی چاہے۔ لندن میں زبیر گل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow