Don't Miss
graphic2

تارکین وطن کی خبریں

مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا، سعودی عرب

جدہ: سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام پرحملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا، جن کا مقصد سعودی عرب کی سیکیورٹی اور سلامتی کو عدم استحکام سے دوچارکرنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ملوث گروپ کی شناخت ظاہر نہیں کی، مسجد الحرام کے نواحی علاقے اجیاد کالونی میں خودکش دھماکے میں زخمی ...

Read More »

سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا حکم نامہ جزوی طور پر بحال کر دیا

امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے مسلمان ملکوں پر سفری پابندیوں کے قانون کو جزوی طور پر بحال کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے پناہ گزینوں پر جزوی پابندی عائد کرنے کی درخواست کو بھی منظور کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججوں کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ...

Read More »

برطانیہ: پاکستانی کمیونٹی میں زیادہ جبری شادیاں

جبری شادیوں کے متعلق برطانیہ میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں سب سے زیادہ جبری شادیاں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں میں ہوئی ہیں۔ حکومتی ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں برطانوی شہریوں کی جبری شادیوں کے واقعات کی شرح دیگر ممالک کی نسبت غیر معمولی طور پر زیادہ ہے۔ برطانوی حکومت کے مطابق 2016 میں ...

Read More »

برطانوی اسپیشل فورس کے اہلکار بھکاریوں اور خاکروبوں کے بھیس میں تعینات

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے لندن اور دیگر اہم شہروں میں اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کو بھکاریوں اور خاکروبوں کے بھیس میں تعینات کردیا گیا۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی عسکری ذرائع کا ...

Read More »

پاک سرزمین پارٹی برطانیہ اوریورپ کے ترجمان مرزافیصل محمودکو بیسٹ پرفارمنس فارکمیونٹی کے ایوارڈسے نوازدیاگیا

برمنگھم(عمران بشیر)پاک سرزمین پارٹی برطانیہ اوریورپ کے ترجمان مرزافیصل محمودکو بیسٹ پرفارمنس فارکمیونٹی کے ایوارڈسے نوازدیاگیا۔انہیں یہ ایوارڈلارڈمیئرآف برمنگھم کونسلر کارل رائس نے ایک پروقارتقریب میں دیا ۔مرزافیصل محمودکو ایوارڈملنے پر برطانیہ بھر کے سیاسی وسماجی اورمذہبی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی ۔اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کی عہدیداران چوہدری الطاف شاہد ،غلام نبی عامر،فرحان راجہ نے مبارک ...

Read More »

لیبرپارٹی کی جانب سے 4 مئی کو ہونے والے میئر الیکشن کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

کونٹری(عمران بشیر)لیبرپارٹی کی جانب سے 4 مئی کو ہونے والے میئر الیکشن کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد، میئر الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے ویسٹ میڈلینڈکی ترقی میں اہم کردارکروں گا۔شان سائمن ،تفصیلات کے مطابق کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیات کونسلر کامران خان کی جانب سے 4 مئی کو ہونے والے میئر الیکشن کی کمپین کے سلسلہ میں ایک ...

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹرعادل نے ملک کا نام روشن کردیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد وہ واپس امریکا چلے گئے جہاں وہ ٹراما سرجن کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے لگے۔ ڈاکٹر عادل حیدر اس وقت امریکا کے برگھم اینڈ ...

Read More »

برطانوی پولیس نے لندن حملے کے دہشت گرد کی شناخت ظاہر کردی

میٹرو پولیٹن پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کے دل لندن میں حملہ کرنے والا 52 سالہ خالد مسعود ہے جو برطانیہ کے جنوب مشرقی شہر کینٹ میں پیدا ہوا اور گزشتہ کافی عرصے سے مغربی شہر مڈلینڈ میں قیام پذیر تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم پہلے بھی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ چکا ہے۔ پولیس ...

Read More »

پی آئی اے کے پائلٹ نے طیارے کو منی بس بنادیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے پائلٹ نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز نمبر  پی کے 743 میں فضائی میزبانوں کے لیے مختص نشستوں پر مسافروں کو بٹھاکر سفر کرایا،جہاز کے عملے نے اضافی مسافروں کو جمپ سیٹ پر بٹھانے سے انکار کیا لیکن جہاز کے پائلٹ کیپٹن عادل نے مسافروں کو ...

Read More »

پاک سرزمین پارٹی برمنگھم کے زیراہتمام شہدائے لاہوروشہدائے سیہون شریف کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب کاانعقاد

برمنگھم(نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی برمنگھم کے زیراہتمام شہدائے لاہوروشہدائے سیہون شریف کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب کاانعقاد،کمیونٹی کی سرکردہ ،سماجی سیاسی وصحافتی حلقوں کی شرکت،تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی برمنگھم کی مقامی تنظیم کی جانب سے شہدائے لاہوروشہدائے سیہون شریف کے ایصال ثواب کے لیے ایک دعائیہ تقریب کاانعقادکیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرزافیصل محمودصدرپی ایس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow