Don't Miss
graphic2

تارکین وطن کی خبریں

عمران خان کا مقدمہ درست طریقہ کارٹھیک نہیں ہے۔قمر زمان کائرہ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی

لندن(عرفان الحق) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  عمران خان کا مقدمہ درست طریقہ کار ٹھیک نہیں ہے۔ عمران خان جس طرح کی اپوزیشن کررہے ہیں اس سے حکومت اور مضبوط ہو رہی ہے۔ وہ لندن میں پاکستان پیپلز پارٹی لندن کی طرف سے پاکسان پریس کلب یوکے کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز ...

Read More »

برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی پارلیمنٹ کمیٹی روم میں منعقدہ تقریب میں کشمیر میں جاری مظالم کی سخت مذمت

لندن(عرفان الحق)کشمیرکے لوگوں کو ان کا حق خوداردیت ملنی چاہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے بھارت مقبوضہ کشمیر میں بربریت کررہا ہے جبکہ حالیہ دنوں میں ظلم کی انتہا ہوُگئی۔ ان خیالات کا اظہار مختلف برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رکن پالریمنٹ لارڈ نذیر احمد۔ لارڈ قربان حسین۔ ...

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے الیکٹرانک پاسپورٹ سروس کا افتتاح کردیا،نادراکی پبلک ڈیلنگ سے غیر مطمئن ہونے کا اعتراف

برمنگھم(عمران بشیر سے)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے الیکٹرانک پاسپورٹ سروس کا افتتاح ،تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے الیکٹرانک پاسپورت سروس کا افتتاح کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاسپورٹ کی یہ سروس اس وقت صرف بیرون ملک مقیم افرادکے لیے ہے، پاسپورٹ کا حصو ل مزید آسان ...

Read More »

یورپی یونین سے علیحدگی قیمتوں میں اضافہ نے کا اندیشہ،پونڈکی قدرمیں بدترین کمی

برمنگھم(عمران بشیرسے)بریگزٹ کے بعدبرطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے کا اندیشہ ہے ۔دکانوں پر فروخت ہونے والے اشیاء میں کئی گناہ اضافہ ہوجائے گاخاص طورپر کپڑے کے امپوٹرزکو ٹیکسوں اوردیگراخراج کاسامنا کرنا پڑے گا۔بنگلہ دیش،چائنہ،انڈیا ودیگرممالک سے جو اشیاء امپورٹ کی جاتی ہیں ان کے ٹیرف میں اضافہ ہوجائے گا۔پونڈکی قیمت 31 سال میں پہلی پر اس قدرکم ترین سطح ...

Read More »

سعودی شہریوں کیلئے غیر ملکیوں سے شادی کرنے پر 3 ہزار ریال آمدن کی شرط

لندن(بشکریہ:ایکسپریس نیوز۔سعودی خبر رساں ادارے العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے مردو خواتین شہریوں کے لیے غیر ملکیوں سے شادی کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ غیرملکیوں سے شادی کی خواہش رکھنے والے شہری کم سے کم 3 ہزار ریال آمدن کے اہل ہونے چاہیئیں جب کہ اس سے کم ...

Read More »

اسکاٹ لینڈیارڈنے الطاف حسین کے خلاف لاکھوں پاؤنڈ منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا

لندن(بشکریہ:ایکسپریس نیوز۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کا کہنا ہےکہ منی لانڈرنگ کیس میں یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ جو پیسے الطاف حسین کے گھر سے ملے وہ غلط طریقے سے آئے یا کسی غلط کام کی غرض سے لیے گئے تھے اور ...

Read More »

یورپ میں مقیم مسلمانوں کو نفرت انگیز رویوں سے کیسے بچایا جائے؟

دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے جس کے مطابق مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھا جارہا ہے۔ پچھلے کچھ عرصہ میں یورپ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی جس کے بعد دنیا نے عام مسلمانوں اور شدت پسندوں کو ایک صف میں کھڑا ...

Read More »

امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

مغرب میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے تشدد کے واقعات میں کمی آنے کے بجائے مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے، کبھی کسی کو مسلمان ہونے پر طیارے سے اتاردیا جاتا ہے تو کبھی کسی کو اسکارف پہنے پر تنقید کا نشانا بنایا جاتا ہے، صرف یہی نہیں عدم برداشت اس حد تک جاپہنچی ہے کہ مسجدوں پر بھی حملے کے واقعات ...

Read More »

کوئی لندن پلان نہیں ،مشورہ فون اورانٹرنیٹ پر بھی ہوجاتاہے۔شیخ رشید

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے عوامی مسلم کے سربراہ شیخ رشید نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میراکوئی لندن پلان نہیں ہے نہ ہی کوئی سازش کرنے آیا ہوں فون اورانٹرنیٹ کے دورمیں مشورہ کہیں بھی کیاجاسکتا ہے ۔طاہر القادری کے ساتھ حقیقت میں ظلم ہواان کے 14 کارکنوں کو شہید کیا گیا ہے ان سے مسلسل رابطے ...

Read More »

برطانیہ میں سردی کی آمد کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاستدان بھی آگئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں سردی کی آمد کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاستدان بھی آگئے،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ،پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ ،پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین ،چوہدری سروراورفوزیہ قصوری برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ان تمام افرادنے سیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہیں ۔عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کی پریس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow