Don't Miss
graphic2

تارکین وطن کی خبریں

کار چور ریموٹ چابیوں کے لیے جیمرز کا استعمال کر سکتے ہیں

برطانوی میں پولیس نے خبردار کیا ہے کہ چور موٹر وے سروس سٹیشنوں پر پارک کی گئی گاڑیوں کو چرانے کے لیے ریڈیو جیمرز کا استعمال کر رہے ہیں۔ ٹیمز ویلی پولیس کا کہنا ہے کہ جب مالکان ریموٹ سے گاڑی لاک کرتے ہیں تو چور جیمرز کی مدد سے ریموٹ کے سگنل میں خلل ڈال کر گاڑی کو پوری ...

Read More »

برطانیہ میں شدیدسردی پڑنے کی پیش گوئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔برطانوی شہریوں کو بڑی عمر کے افراداوربچوں کاخصوصی خیال رکھنے کا کہاگیا ہے ۔موسم میں شدت آنے کے ساتھ برطانیہ کے اکثرعلاقوں میں ہفتہ کے روزدرجہ حرات نقطہ انجمادسے بھی گرجائے گا موسم کی شدت میں کمی ایک ہفتہ کے اندرمتوقع کی ...

Read More »

معاشرتی قدروں کو ابھا رنا اور حق و صداقت کا پرچار صحافی کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان پر یس کلب مڈلینڈز

 بر منگھم ( پ ر ) پاکستان پر یس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل کے اعزاز میں استقالیہ تقریب مقامی ریسٹو رینٹ میں انعقا د پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض فا روق خان ایڈوائز ر یو رپین کمیشن لیبر پا رٹی نے سرانجام دیے ۔ تقریب کی صدارت معروف کشمیری سکالر پروفیسر محمد عارف خان نے کی جبکہ بطور مہمان ...

Read More »

تارکین وطن کا معاملہ؛ ترک صدر کا یورپی یونین کو انتباہ

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین کی جانب سے دباﺅ ڈالا گیا تو وہ ہزاروں تارکین وطن کو یورپ سفر کرنے کی اجازت دے دینگے۔ صدر اردوان نے یورپی یونین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میری بات سنو، اگر مزید آگے بڑھو گے تو سرحدی دروازے کھول دیئے جائیں گے۔واضح رہے ...

Read More »

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اٹلی کا خان اکمل خان کو دوبارہ صدر بنا دیا گیا

جہلم (میاں محمد ساجد ، رانا نوید الحسن) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اٹلی کا خان اکمل خان کو دوبارہ صدر بنا دیا گیا یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن (ر)صفدر نے بہترین کارکردگی پر خان اکمل خان کو نامزد کیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ کے نوجوان اور پارٹی ورکروں کو دن رات عوام کی خدمت میں گزارنا چاہیے نو ...

Read More »

کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان پریس کلب مڈلینڈزانٹرنیشنل کے اعزازمیں استقبالیہ ڈنرکا اہتمام

برمنگھم(عرفان الحق)  کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی نے پاکستان پریس کلب مڈلیینڈز انٹرنیشنل کے اعزاز میں ایک استقبالیہ ڈنر تقریب منعقد کی-تقریب کے میزبان کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کے نئے منتخب ہونے والے صدر راجہ اسحاق صابر تھے جبکہ نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری کشمیر رابطہ کمیٹی راجہ امجد خان تھے -صدر پریس کلب زاہد خٹک نے اپنے ساتھیوں ...

Read More »

لندن سکول آف اکنامکس پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام قوالی نائٹ کا اہتمام

لندن(عرفان الحق) قوالی نہ صرف ہماری ثقافت کا حصہ ہے۔ بلکہقوالیاں ہر دور میں سنی جاتی رہی ہیں۔ ایک دور تھا کہ قوالی صرف صوفیاء کا مزاروں پر ہوتی تھی اب اس میں جدت پیدا ہوئی ہے اور نوجوان نسل کی دلچسپی اس میں اضافہ ہوا ہے مغربی معاشرے میں رہنے والے نوجوان بھی اس کے سحر سے نہیں نکل سکے ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما جہانگیر بدر کے ایصال ثواب کے لئے منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن میں تقریب کا انعقاد

لندن(عرفان الحق)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما جہانگیر بدر کے ایصال ثواب کے لئے منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی لندن کے راہنماوں محسن باری۔ ریاض خان۔ آصف خان۔ اشرف چغتائی کے علاوہ بڑی تعداد میں ورکز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد پیپلز پارٹی کے راہنما خرم شہزاد ...

Read More »

برمنگھم سٹی سنٹر میں ریوران ہوٹل کا شاندارافتتاح ،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادمیں شرکت

برمنگھم(عمران بشیر)برمنگھم سٹی سنٹر میں ریوران ہوٹل کا شاندارافتتاح ،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادمیں شرکت،تفصیلات کے مطابق مشہوروکیل و ملک لاء چیمبرکے مالک ڈاکٹرملک کی جانب سے برمنگھم سٹی سنٹرکے قریب ریوران ہوٹل کی پہلی شاخ کی افتتاح تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں چیئرمین ریورگروپ ڈاکٹرملک،سابق لارڈمیئر کونسلر شفیق شاہ ،لارڈمیئر آف آکسفورڈالطاف خان، سنیئر پارلیمنٹرین آزادکشمیر چوہدری مظہرحسین،کاروباری ...

Read More »

پریس کلب میڈلینڈز کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد،صدرپریس کلب زاہد خٹک پر صحافیوں کے اعتمادکا اظہار

برمنگھم(نمائندہ)برمنگھم کی تاریخ میں پہلی بارصحافیوں کی نمائندہ تنظیم کا قیام گذشتہ روزعمل میں لایا گیا جس میں ممبران کی رائے سے پریس کلب میڈلینڈزکی تنظیم سازی کی گئی ۔باہمی مشاورت کے بعد پریس کلب میڈلینڈزمیں نئے ممبران کو خوش آمدیدکہتے ہوئے ،اجلاس میں صحافیوں نے پریس کلب میڈلینڈزکے قیام پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ برمنگھم میں صحافیوں کے ایک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow