Don't Miss
graphic2

تارکین وطن کی خبریں

شریف فیملی عدالت میں ثبوتوں کے ساتھ پیش ہو۔اوورسیز پاکستانی

15

لندن(عرفان الحق)پاناما لیکس پیپرز میں متعدد ممالک کے سربراہان مملکت اور اہم شخصیات کے نام آئے تو دنیا میں ایک تہلکہ میچ گیا لیکن پاکستان واحد ملک ہے جہاں اس کیس کو باقاعدہ طور پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میں لے جایا گیا اور آج کل اس کیس کی سماعت روزنامہ کی بنیادوں کا ہو رہی ہے۔ اس ...

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈنذیراحمداورلارڈقربان حسین کی مسلم لیگ برطانیہ کے صدرزبیرگل پر حملے کی مذمت

14

لندن(عرفان الحق)برطانوی رکن پارلیمںٹ لارڈ نذیر احمد اور لارڈ قربان حسین نے مسلم لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل پر ہونیوالے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ برطانوی میں ایسے واقعات کا رونما ہونا افسوس ناک امر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زبیر گل پر حملہ کرنےوالے افراد کو گرفتاری کے بعد سخت سزا ملنی چاہے۔ لندن میں زبیر گل ...

Read More »

پاکستانی نژادممبران پارلیمنٹ کا مسئلہ کشمیر پر ہونے والی بحث میں بھرپورمسئلہ کشمیر اجاگرکرنے کا عزم

13

لندن(عرفان الحق)مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالی انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کے خلاف برطانوی ہاوس آف کامن میں کل بھرپور بحث ہو گی۔ پاکستانی نثراد برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے کمر کس لی۔ مسئلہ کشمیر پر ہونیوالی بحث میں بھرپور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کا عزم۔ بحث کے لئے حکومتی پارٹی کے ایم پی ڈیوڈ نیٹل نے درخواست جمع کروائی تھی۔ ...

Read More »

اگرکوئی آپ کے گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کردے تو آپ کیاکرسکتے ہیں؟

13

برمنگھم(عمران بشیر)صبح کے وقت آپ کے لیے یہ بہت تکلیف دہ ہوسکتاہے جب آپ گھر کے سامنے انجان گاڑی پارک پائیں۔برطانیہ میں پارکنگ پر تلخ کلامی لڑائی معمول کی بات ہے ۔ہمسائے سے ملاقات کے لیے آئے ہوئے مہمان،کسی کو اٹھانے کے لیے انتظارکرنے والے کو دیکھ کر توسب صبرلیتے ہیں مگراگرکوئی اسے معمول بنالے تو آپ قانونی طورپر کیا ...

Read More »

معذورشخص سپریم کورٹ میں بس میں معذوروں کے حق میں کیس جیت گیا

11

برمنگھم(عمران بشیر)سپریم کورٹ میں جاری ایک کیس میں معذورشخص کے حق میں فیصلہ دیا گیا ہے جس کے مطابق بس میں موجودمعذورافرادکے لیے مختص جگہ ویل چیئرکے آنے پر ان کا حق ہوگا۔اس مقدمہ کو اس وقت دائر کیا گیا جب ڈونگ پاولی نامی شخص اپنی ویل چیئرکے ہمراہ بس میں داخل ہواجہاں اسے پہلے سے موجودپش چیئرکے ساتھ ایک ...

Read More »

سٹی بینک یورپی یونین سے علیحدگی کے بعدبرطانیہ سے کئی ملازمین یورپ منتقل کرے گا

12

برمنگھم(عمران بشیر)برطانیہ میں بینکنگ انڈسٹری سے جڑے دوبڑے بینکوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی جانب سے یورپی یونین کی سنگل مارکیٹ کو چھوڑے جانے کے اعلان کے بعد کیا ہے انہیں کئی نوکریاں برطانیہ سے باہرمنتقل کرنا پڑیں گی۔ایچ ایس بی سی کے چیف ایگزیکٹو ،سویس بینک یوبی ایس نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک ...

Read More »

گذشتہ تین سالوں میں دولاکھ 66 ہزارپاکستانی کئی ملکوں سے بے دخل،سات ہزارپاکستانی برطانیہ سے بے دخل کئے گئے

nawaia11aj

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ تین سالوں پرمرتب کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق مطابق دنیا بھر میں مقیم دولاکھ 66 ہزارپاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ، ان اعدادوشمارکے مطابق سعودی عرب سے ایک لاکھ 49 ہزارپاکستانیوں کو،ساڑھے انیس ہزارپاکستانیوں کویواے ای سے ڈی پورٹ کیاگیا ۔جبکہ ساڑھے دس ہزارملائشیا،پانچ ہزار121 ترکی،پانچ ہزاریونین اورایک محتاط اندازہ کے مطابق سات ہزارپاکستانیوں لندن ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے پر ڈٹ گئیں،جمعہ کے روزپارلیمنٹ میں اخراج کا ووٹ ڈالیں گی

10

برطانوی وزیراعظم یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے پر ڈٹ گئیں،جمعہ کے روزپارلیمنٹ میں اخراج کا ووٹ ڈالیں گی یورپی شہریت کی بنیادپربرطانیہ منتقل ہونے والے پاکستانیوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لندن(عمران بشیر)برطانوی وزیراعظم تھریسامے میں کاکہناہے کہ وہ جمعہ کے روزپارلیمنٹ میں دونوں ایوانوں میں اخراج کا ووٹ ڈالیں گی۔برطانیہ یورپی یونین سے مکمل طورپر علیحدگی اختیارکرے گا۔منگل ...

Read More »

اٹلی اوریورپ مستقبل میں مسلم ملک ہوں گے۔اطالوی آرچ بشپ

9

اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی آرچ بشپ کا کہنا ہے کہ بہت جلد اٹلی اوریورپ کا مستقبل مسلم ملک کے طورپر دیکھ رہا ہوں۔عیسائیوں کو اپنی مذہب میں کوئی دلچسپی نہیں ،مسیحیوں کا ایمان کمزورہوگیا ہے چرچ اپنی ذمہ داری صحیح اندازمیں ادانہیں کررہا۔اس زوال کی بناء پر جھکاؤاسلام کی جانب ہے اورجلد ہر کوئی مسلمان ہوجائے گا۔بڑی تعدادمیں مہاجرین کی شکل میں ...

Read More »

سپین سے پاکستان میتیں لے جانے کا معاملہ حل ہوگیا

8

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں وفات پاجانے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن لے جانے کے حوالے سے پی آئی اے کا معاملہ حل ہوگیا،میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک لمبے عرصے سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کو میتیں پاکستان لے جانے میں دقت پیش آرہی تھی جس کی وجہ پہلے پی آئی اے کی پروازکی بندش دوسراپی آئی اے کی جانب سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow