Don't Miss
graphic2
وزارت داخلہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ وزیرِ داخلہ راجناتھ سنگھ نے ریاست کی وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اس فیصلے کے بارے میں مطلع کردیا ہے۔ ادھر، وزیرِ اعلیٰ نے اپنے فوری ردِ عمل میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کا ’’دل و جان سے خیر مقدم کرتی ہیں‘‘ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

ماہ رمضان کے دوران بھارتی کشمیر میں فوجی آپریشن معطل رکھنے کا اعلان

وزارت داخلہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ وزیرِ داخلہ راجناتھ سنگھ نے ریاست کی وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اس فیصلے کے بارے میں مطلع کردیا ہے۔ ادھر، وزیرِ اعلیٰ نے اپنے فوری ردِ عمل میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کا ’’دل و جان سے خیر مقدم کرتی ہیں‘‘ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow