Don't Miss
graphic2
طالبان راہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی کے دوران اُن کے عسکریت پسندوں نے کئی ایک سرکاری دفاتر پر قبضہ کر لیا، جن میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کا مقامی دفتر شامل ہے، جس دعوے کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے تردید کی ہے۔ اُنھوں نے کہا ہے کہ افغان فوج کو بیرونی افواج کی کمک میسر آچکی ہے۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

صوبہٴ فرح: گھمسان کی لڑائی کے بعد طالبان کی پیش قدمی رک گئی

طالبان راہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی کے دوران اُن کے عسکریت پسندوں نے کئی ایک سرکاری دفاتر پر قبضہ کر لیا، جن میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کا مقامی دفتر شامل ہے، جس دعوے کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے تردید کی ہے۔ اُنھوں نے کہا ہے کہ افغان فوج کو بیرونی افواج کی کمک میسر آچکی ہے۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow