Don't Miss
graphic2
یہ حادثہ کینٹونمنٹ علاقہ کے ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب پل کا ایک حصہ وہاں موجود لوگوں پر، جو کہ خیال کیا جاتا ہے مزدور تھے، گر گیا۔ ملبے کے نیچے دب کر ایک منی بس اور چار گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

بنارس میں زیر تعمیر فلائی اوور منہدم 16 ہلاک

یہ حادثہ کینٹونمنٹ علاقہ کے ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب پل کا ایک حصہ وہاں موجود لوگوں پر، جو کہ خیال کیا جاتا ہے مزدور تھے، گر گیا۔ ملبے کے نیچے دب کر ایک منی بس اور چار گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow