Don't Miss
graphic2

بچوں سے زیادتی کے واقعات ہمارے معاشرے کے زواز کی نشانی ہیں۔ اان شیخ

اسلام آباد۔محمد شائق۔

پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کی متحرک رہنما و سماجی شخصیت ایمان شیخ نے نوائے آج سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی میں معصوم بچی سے ہونے والی زیادتی کو ظلم قرار دیا۔ انہوں نے کہا آئے روز ایسے واقعات معاشرے کی گراوٹ کی عکاسی کررہے ہیں۔ اساتذہ، علماء،، قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ جس معاشرے میں بچے محفوظ نہیں وہاں کچھ محفوظ نہیں۔ سیاسی پلیٹ فارم سے آگاہی کے لیے اپنی آواز اٹھاتی رہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow