Don't Miss
graphic2
وہ کہتے ہیں کہ پولیس اپنے اختیارات کا بےجا استعمال کرتی ہے اور ایک خاص فرقے کے لوگوں کو دہشت گردی کے نام پر نشانہ بناتی ہے۔ انہیں ٹارچر کرتے ہیں اور دسیوں بیسیوں برسوں تک جیل میں ڈال دیتے ہیں، کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوتی۔ ان سے کوئی جواب کیوں نہیں طلب کیا جاتا۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

دہشت گردی کے جھوٹے الزام میں 14 سال قید کا معاوضہ پانچ لاکھ روپے

وہ کہتے ہیں کہ پولیس اپنے اختیارات کا بےجا استعمال کرتی ہے اور ایک خاص فرقے کے لوگوں کو دہشت گردی کے نام پر نشانہ بناتی ہے۔ انہیں ٹارچر کرتے ہیں اور دسیوں بیسیوں برسوں تک جیل میں ڈال دیتے ہیں، کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوتی۔ ان سے کوئی جواب کیوں نہیں طلب کیا جاتا۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow