Don't Miss
graphic2
نیتن یاہو نے اس بات کا عہد بدھ کے روز ٹیلی فون پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نیتن یاہو کے دفتر نے اس ٹیلی فون کال کے بارے میں مختصر تفصیل بتائی ہے. لیکن، کریملن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پوٹن نے شام کے اقتدار اعلیٰ کو قائم رکھنے کی اہمیت کے بارے میں بات کی بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

شام میں ایران کی فوجی موجودگی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: نیتن یاہو

نیتن یاہو نے اس بات کا عہد بدھ کے روز ٹیلی فون پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نیتن یاہو کے دفتر نے اس ٹیلی فون کال کے بارے میں مختصر تفصیل بتائی ہے. لیکن، کریملن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پوٹن نے شام کے اقتدار اعلیٰ کو قائم رکھنے کی اہمیت کے بارے میں بات کی بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow