Don't Miss
graphic2
سری نگر کے بٹہ مالو پولیس تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر میں وکلاء پر بھارت کی حاکمیت کو چیلنج کرکے ملک سے غداری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ یہ مقدمہ غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون کے تحت درج کیا گیا ہے۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

’مقبول بٹ اور افضل گورو کو ہیرو کیوں کہا‘ بھارتی کشمیر میں وکلا پر مقدمہ

سری نگر کے بٹہ مالو پولیس تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر میں وکلاء پر بھارت کی حاکمیت کو چیلنج کرکے ملک سے غداری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ یہ مقدمہ غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون کے تحت درج کیا گیا ہے۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow