Don't Miss
graphic2
’مومل رانو‘ کی کہانی سندھ میں کئی زمانوں سے نسل درنسل سنی اور سنائی جا رہی ہے۔ سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے شاعری کے ذریعے ’مومل رانو‘ کی کہانی کو امر کر دیا جس کے بعد ’مومل رانو‘ کی لو اسٹوری پر بہت سے افسانے اور گانے لکھے گئے لیکن پہلی بار ’مومل رانو‘ کو لوگ بڑے پردے پر دیکھ سکیں گے۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

سندھ کی لوک داستان ’مومل رانو‘ اب بڑے پردے پر

’مومل رانو‘ کی کہانی سندھ میں کئی زمانوں سے نسل درنسل سنی اور سنائی جا رہی ہے۔ سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے شاعری کے ذریعے ’مومل رانو‘ کی کہانی کو امر کر دیا جس کے بعد ’مومل رانو‘ کی لو اسٹوری پر بہت سے افسانے اور گانے لکھے گئے لیکن پہلی بار ’مومل رانو‘ کو لوگ بڑے پردے پر دیکھ سکیں گے۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow