Don't Miss
graphic2
وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ کے مطابق کراچی پولیس کے ایس ایس پی راؤ انوار اسلام آباد ہوائی اڈے سے ایک بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دبئی جا رہے تھے کہ اُنھیں پیر کی صبح طیارے سے اتار لیا گیا۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل، بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام

وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ کے مطابق کراچی پولیس کے ایس ایس پی راؤ انوار اسلام آباد ہوائی اڈے سے ایک بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دبئی جا رہے تھے کہ اُنھیں پیر کی صبح طیارے سے اتار لیا گیا۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow