Don't Miss
graphic2

برمنگھم 84 سالہ پاکستانی خاتون پر دوران ڈکیتی تشدد،21 تولے سونا لوٹ کرفرار

برمنگھم(کرائم رپورٹر)21 اکتوبرشام گئے کیرولین روڈموزلی میں ایک 84 سالہ خاتون کو اس وقت لوٹ لیا گیا جب وہ گھرمیں اکیلی تھی۔ دونقاب پوش ایشیائی نوجوان نے عمررسیدہ خاتون کو تشددکا نشانہ بنایااورچہرے کی دوہڈیا ں تشددسے توڑدیں۔اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے خاتون کے بیٹے برکت نے کہاڈکیتی کے دوران 21 تولے سونا لوٹاگیااورگھر کی تلاشی بھی لی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow