Don't Miss
graphic2
اہل کاروں نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکہ بدھ کی شام ’شپریزہ کرکٹ لیگ‘ کے ایک میچ کے دوران ہوا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ سارے کھلاڑی محفوظ ہیں اور کابل اسٹیڈیم کے اندر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

کابل: خود کش دھماکہ، کم از کم تین پولیس اہل کار ہلاک

اہل کاروں نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکہ بدھ کی شام ’شپریزہ کرکٹ لیگ‘ کے ایک میچ کے دوران ہوا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ سارے کھلاڑی محفوظ ہیں اور کابل اسٹیڈیم کے اندر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow