Don't Miss
graphic2
یہ بل حکمران جماعت کے سینیٹر چوہدری تنویر نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا، جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے حوالے کیا گیا۔ مسودہٴ قانون میں ملک بھر میں جادو ٹونے کی روک تھام، کالے جادو پر پابندی اور جعلی پیروں و عاملوں کے خلاف سخت کارروائی کے لیے کہا گیا ہے بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

پاکستانی سینیٹ میں جادو ٹونہ کے عمل کے خلاف بِل پیش

یہ بل حکمران جماعت کے سینیٹر چوہدری تنویر نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا، جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے حوالے کیا گیا۔ مسودہٴ قانون میں ملک بھر میں جادو ٹونے کی روک تھام، کالے جادو پر پابندی اور جعلی پیروں و عاملوں کے خلاف سخت کارروائی کے لیے کہا گیا ہے بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow