Don't Miss
graphic2
امریکی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ فضائی کارروائیاں ایف 16 لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کی مدد سے کی گئیں۔ یہ کام گذشتہ سال سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی افواج کے کمانڈر، جنرل جان نکلسن کو دیے گئے اختیارات کے تحت عمل میں لایا گیا بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

افغانستان: اگست میں طالبان اور داعش اہداف پر شدید امریکی بمباری

امریکی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ فضائی کارروائیاں ایف 16 لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کی مدد سے کی گئیں۔ یہ کام گذشتہ سال سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی افواج کے کمانڈر، جنرل جان نکلسن کو دیے گئے اختیارات کے تحت عمل میں لایا گیا بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow