Don't Miss
graphic2
گرفتار ہونے والے ایک شخص نے بتایا کہ اُنھوں نے جیند اور اُن کے بھائیوں پر اس وجہ سے حملہ کیا، کیونکہ بتایا گیا تھا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں۔ مرحوم کے ایک زخمی بھائی نے بتایا کہ ’’حملہ آوروں نے ہماری ٹوپیاں اتاریں اور گائے کا گوشت کھانے کا الزام لگایا‘‘ بشکریہ خبریں - وائس آف امریکہ

نچلی ذات کے ہندوؤں اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے

گرفتار ہونے والے ایک شخص نے بتایا کہ اُنھوں نے جیند اور اُن کے بھائیوں پر اس وجہ سے حملہ کیا، کیونکہ بتایا گیا تھا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں۔ مرحوم کے ایک زخمی بھائی نے بتایا کہ ’’حملہ آوروں نے ہماری ٹوپیاں اتاریں اور گائے کا گوشت کھانے کا الزام لگایا‘‘ بشکریہ خبریں – وائس آف امریکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow