Don't Miss
graphic2

برمنگھم میں پانچ سو سے زائدٹیکسیوں کوزبردستی سٹرکوں سے ہٹانے کا فیصلہ،پرائیوٹ ہائیربھی جلد زدمیں آجائے گی

برمنگھم(نمائندہ)برمنگھم میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث کونسل نے پانچ سے کے قریب ٹیکسیوں کو سٹرکوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے سے بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیورخوش نہیں ۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ انہیں مزید وقت اورمالی معاونت کی جائے ۔برمنگھم میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث پانچ سو بیس کے قریب اموات ہوئی ہیں ۔جبکہ چارہزاردوسو میں سے 1428 پرائیوٹ ہائیراورمنی کیب بھی جلد اس قانون کی زدمیں آجائیں گی ۔یادرہے کہ یہ فیصلہ یورپی یونین کی جانب سے لندن اوربرمنگھم کوبڑھتی ہوئی آلودگی کے بعد وارننگ دینے کے کیاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow