Don't Miss
graphic2

امریکا میں قانونی حیثیت نہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،سینکڑوں گرفتار

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ کیچھ ریاستوں میں قانونی حیثیت نہ رکھنے والے افرادکے خلاف ایک بڑاکریک ڈاؤن شروع ہے ۔امریکی حکام کی جانب سے چھ ریاستوں میں چھاپہ مارکاروائیاں کی گئیں۔ یہ کاروائیاں اس تسلسل کا حصہ ہیں جس میں تیس لاکھ تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کا عہد امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کیا ہے ۔یہی نہیں ساتھ مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد انہیں سیکورٹی دے دی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow