Don't Miss
graphic2

سپین سے پاکستان میتیں لے جانے کا معاملہ حل ہوگیا

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں وفات پاجانے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن لے جانے کے حوالے سے پی آئی اے کا معاملہ حل ہوگیا،میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک لمبے عرصے سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کو میتیں پاکستان لے جانے میں دقت پیش آرہی تھی جس کی وجہ پہلے پی آئی اے کی پروازکی بندش دوسراپی آئی اے کی جانب سے معاملات طے نہ ہونا ہے۔جنرل سیلزایجنٹ سعید بٹ کا کہنا ہے کہ سپین کا مقامی محکمہ جو میت کو پاکستان بھیجنے کا ذمہ دارہوتاہے وہ رابطہ کرے گا توقومی ائیرلائن میت کو پاکستان لے کر جایاکرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow