Don't Miss
graphic2

ترکی میں اغواء کئے گئے ،چھ نوجوان بازیاب،اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑگئی

ترک پولیس نے چھ پاکستانیوں کوبازیاب کروالیا،اطلاع ملنے پرخاندان میں خوشی کی لہر دوڑگئی،چارافغان اورترک اغواء کاربھی دھر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق فضل امین ،عادل احمد،محمدذیشان ،عابد،عثمان علی اوراشبراحمد ایجنٹوں کے جھانسے میں آکرترکی روزگارکے سلسلے میں جا پہنچے جہاں انہیں افغانیوں اورترک اغواء کاروں نے اغواء کرلیا اوربیس ہزارڈالر فی کس تاوان مانگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے حکومت ترکی سے رابطہ کرنے پر ترکی کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغویوں کوبازیاب کروالیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow