Don't Miss
graphic2

برطانوی پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد ماں باپ کی اکلوتا ستائیس سالہ بیٹاجاں بحق

ہیلی فیکس(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیلی فیکس اورہڈرزفیلڈ کے قریبی جنکشن 24 پر پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کی گئی ۔ پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے والی دوکاروں کو گھیرے میں لیا گیا ۔ ا س دوران پولیس کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں پاکستانی نژاد27 سالہ یاسریعقوب جو کہ معروف شخصیت ملک یعقوب کی اکلوتا بیٹا ہے گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پندرہ منٹ بعد دم توڑگیا ۔اس واقع کی اطلاع ملتے ہی خاندان غم زدہ ہوگیا ۔پولیس نے مذکورہ نوجوان کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow