Don't Miss
graphic2
2

برطانیہ میں شدیدسردی لہر،درجہ حرات منفی تین تک گرجائے گا

برمنگھم(عمران بشیر)برطانیہ میں چھٹیوں کے بعد معمولات زندگی کی جانب واپس لوٹنے والوں کے لیے بری خبر،برطانیہ میں شدیدسردی کی لہر درجہ حرات منفی تین سینٹی گریڈ تک گرجائے گا۔ منگل کورات گئے شدید سردی پڑنے کی وجہ سے یلو وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ڈرائیورحضرات کو انتہائی احتیاط ،گاڑیوں کے شیشوں کو مکمل طورپر برف سے صاف کرنے اورسفرکے لیے زائد وقت کی تاکید کی گئی ہے ۔برطانیہ میں گاڑیوں کومددفراہم کرنے والی کمپنی اے اے کا کہنا ہے کہ گذشتہ منگل کے دن سب سے زیادہ گاڑیوں کے خراب ہوئیں۔کسی بھی سال کا پہلا دن گاڑیوں کے خراب ہونے کے حوالے سے سب سے زیادہ براسمجھا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow