Don't Miss
graphic2

پاکستانی نژادنوجوان موٹرسائیکل حادثہ میں جاں بحق

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)برمنگھم میں 39 سالہ واجد فاضل پاکستانی نژادنوجوان موٹرسائیکل بیرئیرسے ٹکرانے کے بعد جان کی بازی ہارگیا،تفصیلات کے مطابق چند روزقبل موٹرسائیکل لائسنس پاس کرنے والانوجوان حادثہ میں اس وقت جاں بحق ہوگیا جس وقت وہ اپنے کزن کے ہمراہ جارہاتھا ۔نوجوان کی موٹرسائیکل بیرئیر سے ٹکرانے کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہیلی کاپٹرکے ذریعہ مددبھی فراہم کی گئی مگر وہ جانبرنہ ہوسکا۔بتایاجاتاہے کہ نوجوان برطانوی فوج میں ملازم رہ چکا ہے اوربکنگھم پیلس،کوسوواوربوسنیا میں بھی خدمات انجام دے چکا تھا۔مرحوم شادی شدہ اوربارہ سالہ بچی کاوالد بھی تھا دس بہن بھائی بھی بتائے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow