Don't Miss
graphic2

ٹرمپ کی جیت امریکہ میں مقیم تارکین وطن کی کینیڈامنتقل ہونے میں دلچسپی

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکہ میں تارکین وطن کی زندگی پر اثرات مرتب کرنا شروع کردئیے ہیں۔اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ نے مسلمانوں اورتارکین وطن کے بارے میں سخت رویہ اپنائے رکھا تھاجس کی بناء پر امریکہ سے کینیڈاجاکررہائش اختیارکرنے کے بارے میں تارکین وطن نے سوچنا شروع کردیا ہے۔کینیڈاکی امیگریشن معلومات کی ویب سائٹ اس وقت بند ہوگئی جب اس پر ایک بڑی تعدادمیں لوگوں نے معلومات کے لیے رجوع کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈامیں امیگریشن کی سرکاری ویب سائٹ غیر فعال ہوگئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow