Don't Miss
graphic2

برمنگھم میں پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے پریس کانفرنس ،خواتین ونگ کی تنظیم سازی نایاب عزیزی آرگنائزنگ کمیٹی یوکے کی صدرنامزد

14502755_1244963708888965_2161037859642269098_n

برمنگھم،25 ستمبر2016(عمران بشیر)برمنگھم میں پاک سرزمین پار ٹی برطانیہ کے صدرچوہدری الطاف شاہد کی پریس کانفرنس ۔خواتین ونگ کی تنظیم سازی نایاب عزیزی کوآرگنائزنگ کمیٹی یوکے کا صدرنامزد کیا گیا اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہاکہ الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی مذمت کی اورکہاکہ جو پاکستان کا دشمن ہے اس کی نہ تو کوئی شناخت ہے نہ ہی اس کی کوئی حیثیت ایم کیوایم پاکستان اورایم کیو ایم برطانیہ دونوں ایک ہیں۔حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں حکومتی اقدامات ناکافی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow